جمعہ، 2 فروری، 2018

زینت، احکامات اور ممنوعات کا بیان

دنیا کی زینتیں:
1-ماں اور باپ
2-نیک اولاد
3-نیک بیوی اور خاوند
4-ہمدرد دوست

آخرت کی زینتیں:
1- علم
2- تقوہ
3-صدقہ
4- حقوق العباد

جسم کی زینتیں:
1- کم کھانہ
2- کم سونا
3- کم بولنا
4- کم ہنسنا

 دل کی زینتیں:
1- صبر
2- ذکر 
3- شکر
4- غور فکر

ایمان کی زینتیں:
1: حیا
2- پاکیزگی
3- سچائ 
4- عدل

اللہ سبحانہ و تعالی آپ سب کو ان تمام زینتوں سے آراستہ فرمآئے آمین

کچھ باتیں جن سے اللہ سخت ناراض ہوتا ہے:

1: اولاد کو گالی دینا خصوصا بیٹی کو۔
2- دل میں بغض رکھنا
3- مہمان کو دیکھ کر منہ  بنانا۔

4- آذان کے وقت کام میں مصروف رہنا۔

5- ماں باپ کی عقل کو کوسنا۔
6- نماز کے بعد دعا نہ مانگنا۔
7- کھڑے ہو کر پانی پینا۔

✒9 باتیں جو روزمرہ زندگی میں  بهت فائدہ مند ہیں:

🍒اگر خوشی چاهتے هو تو( وقت پر نماز ادا کرو)..

🍒اگر چہرے کو پر رونق بنانا چاهتے هو تو( تہجد پڑهو...)

🍒اگر سکون چاهتے هو تو( قرآن کی تلاوت۔

🍒اگر صحت چا هتے هو تو (روزہ رکهو)۔

🍒اگر مصيبتوں کا حل چاهتے هو تو (استغفار کرو).

🍒اگر برکت چاهتے ہو تو( درود پڑهو).

🍒اگر مشکلات ختم کرنا چاهتے هو تو پڑهو (لا حول ولا قوة إلا باللہ ).

🍒اگر غموں سے نجات چاهتے هو تو    (دعا مانگو).

🍒اگر بغیر تهکاوٹ کے نیکیاں کمانا چاهتے هو تو اسے آگے بهیجو اور سمجهو یہ تمهارے لیے اور تمهار 
والدین کے لیے صدقہ جاریہ هے.

╭┄┅─══════════─┅┄╮
                سبکو ارسال کریں
╰┄┅─══════════─┅┄╯

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں