لوگ کہتے ہیں کہ ہمارے ہاتھ میں کیا ہے ۔۔؟؟؟
ہم کیا کر سکتے ہیں شام کے مسلمانوں کیلئے ۔۔؟؟؟
آپ کے ہاتھ میں قلم تو ہے،
آپ کے پاس سوشل میڈیا کی طاقت تو ہے،
آپ کے پاس ووٹ کی طاقت تو ہے،
آپ کے پاس دلاسہ دینے کے لیے زبان تو ہے،
آپ کے پاس وہ دل تو ہے جو امت مسلمہ کا درد محسوس کرے،
،اٹھائے قلم لکھے سچ دیکھائے دنیا کو شوشل میڈیا کے ذریعے کہ دہشتگرد کون ہے،
ان انسانیت کے علمبرداروں کی اصلیت کیا ہے،
امت کا درد جو محسوس ہو رہا ہے کیجئے اس کو بیان اپنے قلم کے زور پر،
یہ شوشل میڈیا کے ذریعے ہم جیسے اب پریکٹیکل مدد کرسکتے ہیں چیخ چیخ کر سر پر اٹھا لیں اس میڈیا کو جیسے برما کے لیے کیا تھا، شوشل میڈیا کے ذریعے برما کے ظلم و ستم سب نے دیکھے سب اٹھ کھڑے ہوئے تھے،
اب بھی ان بھی ان کے لیے امداد کی فراہمی ممکن تب ہو گی جب سب جاگ جائیں گے سب ایک آواز ہو گئے ،
ہتھیار سے نا سہی قلم سے ہی جہاد کیجئے
وقت کی نزاکت ہے،
جب موقع ملا تو ان شاءاللہ ان شاءاللہ ہتھیار سے بھی کرے گئے،
قیامت کے دن یہ نہیں پوچھا جائے گا کہ ہاں بھئی یہ بتائیں کہ آپ کے ہاتھ میں کیا تھا،
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں