ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.
ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﺑﮩﺖ ﺧﻮﺵ ﻗﺴﻤﺖ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﺯﻭﺍﻝ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﯾﺎ ﮐﻤﺎﻝ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺻﺮﻑ اور صرف ﺷﮑﺮ ﮐﮯ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﭘﺮ ﮨﯽ ﺳﻔﺮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ.
جو شخص اللہ سبحان و تعالی کی نعمتوں سے مطمئن رہتا ھے وه سب سے زیاده دولتمند ھے کیونکہ اطمینان فطرت کی سب سے بڑی دولت ھے.
اللہ سبحان و تعالٰی ہمیں اطمینان قلب کی دولت سے مالا مال فرما اور اپنی نعمتیں ہمارے اعمال کے حساب سے نہیں بلکہ اپنی رحمتوں کے حساب سے عطا فرما اور جو لوگ بیمار ھیں انکو شفاء کاملہ عطاء فرما.
آمین اللھم آمین یارب العالمین
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں