منگل، 10 مئی، 2022

پتےکی پتھری کاعلاج

 پتےکی پتھری کاعلاج


اجزاء:


 شہد 1چمچ+لیموں کارس1چمچ+ زیتون کاتیل1 چمچ


استعمال وخوراک:


 سب کو ہاف گلاس پانی میں ملاکرناشتےسے پہلے15دنوں تک بلاناغہ پئیں یا ویسے ھی مکس مرکب کھا لیں


فوائد: 


انشاءاللہ پتھری ختم ہوجائےگی گردے کی پتھریوں کے لئےبھی مفید ھے


اسکے علاوہ سیب کا سرکہ ایک چمچ ایک گلاس پانی میں ملا کر روزانہ پینا بھی جسمانی پتھریوں . ہائی کولیسٹرول . یورک ایسڈ اور پیٹ کی چربی کے خاتمے کے لئے مفید ھے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں