جمعرات، 1 مارچ، 2018

احد چیمہ کی گرفتاری

*احد چیمہ کی گرفتاری* ۔ 

نواز شریف کے نااہل ہونے کے بعد اس بدمعاش راشی افسر کی گرفتاری نے پاکستان ہلا کہ رکھ دیا ہے ۔ کل ایک نیوجرسی میں مقیم پاکستانی نے میری فیس بک پر احد کی گرفتاری کی تصویر دیکھ کر خاص طور پر میرے سے ملاقات کا وقت مانگا اور ہم دونوں لنچ پر ملے ۔ احد چیمہ کا خاندان لاہور میں پہلے اُن کا کرایہ دار اور بعد میں سات مرلہ گھر میں ہمسایہ رہا ۔ اس نے بتایا کہ کیسے یہ نکر پہن کر بچوں کے ساتھ محلہ میں کھیلتا تھا اور جب اس کے والد کا انتقال ہو گیا تو اس کی والدہ نے ان تین بچوں کی پرورش کی ۔ اس نے مزید کہا کہ وہ بتا نہیں سکتا کہ اس کی والدہ جتنی نیک خاتون تھیں ۔ ان کو کبھی ہم نے خاوند کی وفات کے بعد بھی باہر نہیں دیکھا ۔ اور یہ بچہ تو کوئ حرامزادہ نکلا۔ 
میں نے اسے سمجھایا کہ یہ قدرت کا نظام ہے ہر ایک کو ڈھیل ملتی ہے ۔ 
پاکستان میں یہ واقعہ اس لیے اتنا بڑا لگتا ہے کہ اب ان افسروں نے بھی مافیا کی صورت میں کام کرنا شروع کر دیا تھا۔ کل کمشنروں اور سیکریٹریوں کا اجلاس ہوا کہ پنجاب پولیس ڈی جی نیب پنجاب اور چیئرمین نیب کو گرفتار کرے ۔ کمال ہے ۔ 
میں نے تین سال نیب پنجاب میں نوکری کی افسروں کی نیب داخلہ پر پتلونیں ڈھیلی ہوتی دیکھیں۔ نیب پنجاب کے پہلے ڈی جی جنرل صابر نے پنجاب کی بیوریکریسی کو چھوڑ کر بہت بڑا ظلم کیا وہ بنیادی طور پر کمزور اعصاب کا مالک تھا۔ ایک دن میں اُن کے پاس بیٹھا تھا تو راؤ شکیل اس وقت کے ڈپٹی کمشنر ملتان کے کیس افسر نے اس کی گرفتاری کی اجازت مانگی تو جنرل صاحب فرمانے لگے آپ کیس بنائیں گرفتاری رہنے دیں بہت سارے جرنیل بشمول کور کمانڈر ملتان اس کے سفارشی ہیں ۔ اور وہی راؤ شکیل پھر دس سال بعد حج سکینڈل میں گرفتار ہوا اور پچھلے دنوں عدالت سے بری ہو کر پھر دندناتا پھر رہا ہے۔ یہ تھا اب تک کا عدالتی اور احتسابی نظام ۔ 
پھر ایک دم چیزوں نے پلٹا کھایا، قربان جائیں اُس پانچ رکنی بینچ پر جس نے ہمت پکڑی اور غنڈوں کے سرغنہ نواز شریف کو پکڑا جس سے باقی ججوں خاص طور پر چیف جسٹس کی ہمت بندھی اور معملات یکسر بدل گئے ۔ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے تو کمال کر دی ، مردہ نیب کو زندہ کر دیا ۔ ۷۰ سالہ ریٹائرڈ جج ایک حاضر سروس جنرل سے نمبر لے گیا۔ 
میں کوئ لگ بھگ ۲۰ سال اسی افسر شاہی کا حصہ رہا اور اس کے اندر موجود مافیا کا شدید دشمن ۔ کُھل کر اُن سب سے لڑائ کی ۔ میں بہت وثوق سے کہ سکتا ہوں کہ اگر پاکستان کو کسی ایک ادارے نے اس موڑ پر لا کھڑا کیا ہے تو وہ یہ بیوریوکریسی ہے ۔ انہوں نے اپنے زاتی مفادات کی خاطر ملک کا مستقبل داؤ پر لگایا اور اس کی جڑیں کھوکھلی کر دیں ۔ بہت سارے جرنلسٹ میری اس جدوجہد کے گواہ رہے ہیں جن میں میک لودھی ، اشرف میلکم ، انصار عباسی ، انور سمرا، اسد کھرل، میاں غفار، میاں افضل ، رحمت علی راضی وغیرہ ۔ میں نظام کے خلاف لڑ رہا تھا لہٰزا ہارنا تھا ہار گیا۔ 
پاکستان میں آئین کے مطابق ریاست کے امور بیویوکریسی چلاتی ہے ، اسی لیے لکھا جاتا ہے سیکریٹری ٹو گورنمنٹ آف پاکستان یا پنجاب ، نہ کہ سیاستدان ۔ جیسے کہ میرے دوست سیکریٹری داخلہ نیب کی سفارش پر نواز شریف کو ای سی ایل پر ڈالنے کے مجاز تھے ، لیکن کیونکہ وہ اس کرپٹ نظام کے بیمیفیشری ہیں انہوں نے ایسا نہیں کیا ۔
ایک وزیر، ایم پی اے یا ایم این اے کہ ہاتھ میں کچھ نہیں ۔ ہاں ڈیو لوشن پلان میں ناظم کے ہاتھ میں کچھ نہ کچھ ضرور تھا ۔ کیا ویسے حیرت کی بات ہے ، ایک امتحان رٹہ لگا کر پاس کرنے کے بعد آپ کو ایک دم اتنے اختیارات مل جاتے ہیں ، کہ بس پھر بندہ کو بندہ نہ سمجھو ، ڈاکٹروں کو ٹھُڈے مارو ، استادوں کی تزلیل کرو ۔ پیسہ بناؤ اور موج میلہ کی زندگی بسر کرو۔ میرا ہمیشہ دعوی رہا ہے کہ اگر کوئ پنجاب کا سیکریٹری اسکول صیحیح شرح خواندگی یا اسکولوں کی پنجاب میں تعداد بتا دے تو آپ میرا نام بدل دیں ۔ آج کل ایک UNESCO Confucius Laureate PhD اسکولوں کا سیکریٹری ہے ۔ موصوف اپنے بیچ میٹز سے بات کرنے کو تیار نہیں ۔ پچھلے دنوں یہاں امریکہ میں ایک پاکستانی نے مجھ سے اُن کی بابت جائز معاملہ میں معاونت کے لیے کہا اور اُن کا واٹزایپ بھی دیا ، مجال ہے میرے ایک میسیج کا بھی جواب دیا ہو ۔ یہ خدا بنے ہوئے ہیں ۔ پنجاب کے اضلاع میں زرا اسکولوں کی حالت زار دیکھیں ۔ پھر حل یہ دیتے ہیں کہ پرائیوٹ سیکٹر کو دے دیں یہ سارے اسکول ، تو آپ کا پھر حکومت نے اچار ڈالنا ہے ؟
میں ینگ ڈاکٹروں کا بہت بڑا ہمایتی ہوں ۔ کس طرح وہ بیچارے دن رات ایک کر کے پہلے ڈاکٹر بنتے ہیں اور پھر ۲۴ گھنٹے ہسپتالوں میں کام کرتے ہیں ۔ ان پر بھی افسر شاہی نے ڈنڈے برسائے ، چیف جسٹس نے ٹھیک کہا کہ ان کا ڈرائیور ایک ینگ ڈاکٹر سے زیادہ تنخواہ لیتا ہے ۔ 
اپاہج غلام محمد سے لے کر غلام اسحاق تک اور فتح خان بندیال سے لے کر فواد حسن فواد تک ان غنڈے لٹیرے بابؤں نے دن دیہاڑے اس ملک کی تجوری پر ڈاکے ڈالے اور کسی نے ان کو نہیں پکڑا۔ ان افسروں کی مجرمانہ خیانت نے ملک کا بیڑہ غرق کر دیا ۔ کروڑوں پاکستانی آج اِن درندوں کے کالے کرتوتوں کی وجہ سے ننگ ، بھوک ، افلاس اور زلت کی موت مر رہے ہیں ۔ آج میں پاکستان ہوتا تو اس افسر شاہی کے خلاف سول سوسائٹی کے ساتھ مل کر احتجاج کرتا ۔ ان کو کیسے جرات ہوئ کہ پکڑے جانے پر الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے ؟ 
دُکھ ہوتا ہے کہ آج چیزیں کس نہج پر پہنچ گئ ہیں ۔ ایک جرمن سی ای او ، پی آئ اے کا جہاز بغل میں ڈال کے لے گیا ۔ معیشت تباہ کر دی ان لوگوں نے ۔ اندازہ لگائیں کہ صرف میٹرو پنڈی سے موجودہ چیف سیکریٹری پنجاب نے ۵ ارب روپیہ ہتھیایا ، اسی لیے تو وہ احد چیمہ کی گرفتاری پر سیخ پا ہے اور ٹریڈ یونین بنا رہا ہے۔ 
یہ قدرت کی پکڑ ہے ۔ پاکستان رہے گا انشاءاللہ ، یہ بے غیرت بابو زمیں بوس ہو جائیں گے ۔ ان کو تو چوکوں میں پھانسیاں دینی چاہیے ۔ سیاستدان نے تو صرف ان سے بچا ہوا مال کھایا۔ 
اللہ پاکستان کو ان درندوں سے نجات دلوائے ۔ آمین 
نزر محمد چوہان 
نیوجرسی / امریکہ 
فروری ۲۳، ۲۰۱۸

Roz 1

🔴Roz 1 Apple,
     No Doctor

🔴Roz 5 Badam,
    No Cancer

🔴Roz 1 Lemon,
     No Fat

🔴Roz 1 glass Milk,
     No Bone Problm

🔴Roz 12 glass Pani,
     No skin problm

🔴Roz 4 khajoor,
     No weakness.

🔴Roz 5 wqt ki Namaz,
     No Tensions

🔴Roz Tilawat-e-Quran With Trnslation,
$ukoon hi $ukoon

Dont stop 4wd plz

🔴"Skin k liye Wazoo ka Paani."

🔴"Jigar k liye Quran ki Tilawat"

🔴"Sehat k liye Namaz"

🔴Or khush rehne k liye ALLAH Ka Zikr kiya kro

Achi baat phelana Sadqa hai.
30 lakh nekiyan likh di jati hain.

I love you
. khuda se kaho
I miss you
. namaz se kaho
I hate you
. gunah se kaho
I belive you
. quran se kaho
I trust you
. Rasool se kaho
I am muslim
. fakhar se kaho
 msg acha lage tu
. fwrd karo
warna apni duniya
. me lage raho 👍

چاہتا ہوں

💜💜💜💜💜
حضرت رسول اکرم
«صلی الله علیه و آله و سلم» سے ایک شخص کے سوال اور آنحضرت صل الله عليه و آله وسلم کے جواب.
🌿🌸🌿🌸🌿🌸🌿
🍃 🍂چاهتاهوں گناه نه کروں . . . 
👈فرمایاجهوٹ مت بولو 🍂🍃 
💜💜💜💜
🌿🌸🌿🌸🌿🌸🌿
🍃🍂داناترین شخص بننا چاهتا هوں.
👈فرمایاخداسےڈرتےرهاکرو.🍂🍃
💜💜💜💜💜
🌿🌸🌿🌸🌿🌸🌿
🍃🍂خداکے مخلص بندوں میں سے هوناچاهتاهوں. 
👈 فرمایا
 دن رات قرآن کی تلاوت کیاکرو.
💜💜💜♥
🌿🌸🌿🌸🌿 
چاهتاهوں میرادل همیشه زنده رهے.
👈فرمایا
 موت کو مت بهولو.
💜💜💜💜💜
🌿🌸🌿🌸🌿🌸 چاهتاهوں همیشه رحمت حق میں رهوں. 
👈فرمایا.
 مخلوق خداکےساتهہ نیکی کرو.
💜💜💜💜
🌿🌸🌿🌸🌿🌸🌿
🍃🍂چاهتاهوں دشمن سے همیشه محفوظ رهوں.
👈فرمایا
همیشه خدا پرتوکل کرو.
💜💜💜
🌿🌸🌿🌸🌿🌸🌿
🍃🍂
لوگوں کے درمیان خواری اور ذلت سے بچنا چاهتاهوں.
 👈فرمایا. 
پرهیز گاری اختیارکرو .گناهوں سے پرهیزکرو.
💜💜💜💜💜
🌿🌸🌿🌸🌿🌸🌿
🍃🍂چاهتاهوں میری عمر لمبی هو.
👈فرمایا:صله رحمی کرو.
اپنے عزیزواقارب کے هاں آیا جایا کرو اور انکو پوچهتے رهاکرو.
💜💜💜💜💜
🌿🌸🌿🌸🌿🌸🌿
رزق وروزی کی کثرت چاهتاهوں.
👈فرمایا 
همیشه با وضو رهاکرو.
💜💜💜💜💜
🌿🌸🌿🌸🌿🌸🌿
🍃🍂دوزخ کی آگ میں جلنے سے بچنا چاهتا هوں.
👈فرمایا.
اپنی آنکهیں اور زبان بند رکهو.یعنی انکی حفاظت کرو.
👀👅👀👅👀👅
💜💜💜💜💜
🌿🌸🌿🌸🌿🌸🌿
🍃🍂چاهتا هوں لوگوں میں همیشه باوقار رهوں.
 👈فرمایا
 کسی سے کبهی کچهہ مت مانگو.
💜💜💜💜
🌿🌸🌿🌸🌿🌸🌿
چاهتاهوں میرے مال و دولت میں اضافه هو.
👈فرمايا
هررات سوره واقعه کی تلاوت جاری رکهو.
💜💜💜💜
🌿🌸🌿🌸🌿🌸
قیامت کے دن امان میں رهنا چاهتا هوں.
فرمایا.
مغرب اورعشاء کی نماز کے درمیان خدا کی عبادت میں مصروف رهو.
💜💜💜💜
🌿🌸🌿🌸🌿🌸🌿
🍃🍂اپنی نمازیں حضورقلب سے پڑهنا چاهتا هوں.
👈فرمایا.
 وضو کرتے بہت زیاده توجه اور احتیاط کیا کرو.
💜💜💜💜💜
🌿🌸🌿🌸🌿🌸🌿
🍃🍂چاهتا هوں میرے نامه اعمال میں گناه نه هوں.
👈فرمایا
 ماں باپ کے ساتهہ نیکی کرو.
 ماں باپ کے ساتهہ نیکی کرو.

💜💜💜💜
🌿🌸🌿🌸
قبر کے عذاب سے بچنا چاهتاهوں.
👈فرمایا
اپنا لباس پاک رکهو.
💜💜💜💜💜
  
 🌷و من الله التوفیق🌷

جتنا هو سکے یه نورانی جملے دوسروں کو بهیجیں.

خوش قسمت لوگ

ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.                                                                                   
ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﺑﮩﺖ ﺧﻮﺵ ﻗﺴﻤﺖ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﺯﻭﺍﻝ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﯾﺎ ﮐﻤﺎﻝ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺻﺮﻑ اور صرف ﺷﮑﺮ ﮐﮯ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﭘﺮ ﮨﯽ ﺳﻔﺮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ. 

جو شخص اللہ سبحان و تعالی کی نعمتوں سے مطمئن رہتا ھے وه سب سے زیاده دولتمند ھے کیونکہ اطمینان فطرت کی سب سے بڑی دولت ھے.

 اللہ سبحان و تعالٰی ہمیں اطمینان قلب کی دولت سے مالا مال فرما اور اپنی نعمتیں ہمارے اعمال کے حساب سے نہیں بلکہ اپنی رحمتوں کے حساب سے عطا فرما اور جو لوگ بیمار ھیں انکو شفاء کاملہ عطاء فرما. 

آمین اللھم آمین یارب العالمین

What and to Whom

*I love You*
     Khuda Se Kaho

*I Miss You*
   Namaz Se Kaho

*I Hate You*
      Gunah Se Kaho

*I Belive You*
    Qur'an Se Kaho

*I Trust You*
     Rasool {SAW} Se Kaho

*I Am Muslim*
      Fakhar Se Kaho

 *Msg Acha Lage Tu*
        *Fwrd Karo*

*Warna Apni Duniya*
    *Me Lage Raho*