بدھ، 20 اپریل، 2022

ایک سانپ ایسا بھی ہے


دنیا میں ایک سانپ ایسا بھی ہے جس کا جسم ہر سیکنڈ میں 0.5سنٹی میٹر بڑھتا ہے یعنی ہر 200 سیکنڈ میں وہ ایک میٹر تک لمبا ہو جاتا ہے۔
 مگر جونہی اسکا منہ اس کے جسم کے کسی بھی حصے کو ٹچ ہوتا ہے تو وہ وہیں مر جاتا ہے۔
یہ دنیا کا واحد زہریلا سانپ ہے جو خود کے ہی زہر سے مر جاتا ہے۔
سوچو! 
اگر ایسا نہ ہوتا تو اللہ جانے وہ کتنا بڑا ہو جاتا اور کیا کیا نقصان کرتا؟؟
یاد رہے کہ یہ سانپ صرف "نوکیا موبائل" کی گیم میں پایا جاتا ھے😂😁😜
غور سے پڑھنے کا شکریہ
!!!!!

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں