💥 حصول جنت کے آسان طریقے 💥
نہ ہینگ لگے نہ پھٹکڑی رنگ چوکھا........
شکریہ فیس بک اور وٹس ایپ کا جن کی وجہ سے میں نے بغیر صلاۃ ادا کئیے،
بغیر حقوق العباد ادا کیے اور
بغیر اپنے دیگر فرائض ادا کیے،
صرف پوسٹیں فارورڈ کر کے کروڑوں ثواب کما لیے۔
ان سب کا شکریہ جنھوں نے اسلام کو ایک کلک جتنا آسان بنایا۔
اُن بلیوں، بادلوں، آلووں اور کدووں کا بھی شکریہ کہ جن پر کلمہ اور اللّہ تعالٰی کے نام معجزاتی طور پر لکّھےدکھلا کر متاثر کیا ورنہ پورا قرآن سمجھ کر پڑھ کر اور سیرت نبوی پڑھ کر متاثر ھونا پڑتا۔
بس اب میرے اور آپ کے مرنے کی دیر ھے، فیس بک اور وٹس ایپ نے جنّت میں ہمارے لیے حوروں کا، دودھ کی نہروں کا اور بڑے بڑے شاندار محلوں کا انتظام کر رکھا ھوگا؛
أَسْتَغْفِرُ اللّٰه
عجیب رواج نکلا ہے
👇
یہ پیغام 9 لوگوں تک بھیجں تو دلی مراد پوری ہوگی
👇
یہ پیغام 10 لوگوں کو سینڈ کریں ورنہ 10 سال کے لئے کوئی بری قسمت ہو گئی
❓
کیا اب قسمت کا فیصلہ موبائل کرینگے۔۔۔؟
5 دنوں میں
خوشخبری ملے گی ،
جنت ملے گی وغیرہ۔
❓
کیا ہم اپنے دین کو اتنا ہی جانتے ہیں کہ بٹن پریس کرنے سے
جنت مل جائے ،بری قسمت ہو جائے تو پھر
صلاۃ
صوم
حج
زکواة
جہاد
اور دیگر اعمال کس کام کے..؟
❓
کیا پیغامات سینڈ کرنے سے مراد پوری ہو گی ؟
تو
الله جلال جلالہ🌹🌹
کے سامنے ھاتھ پھیلانا کس کام کا۔
❌
ایسے
پیغامات آئے تو فوری
❌Delete❌
کریں
پلیز یہ پیغام
📩
زیادہ سے زیادہ
لوگوں تک پہنچائیں
تاکہ یہ فتنہ ختم ہو
🚫WhatsApp users🚫
👇ان پانچ باتوں کا خیال رکھیں👇
1⃣ کسی اسلامی مہینے کی مبارکباد دینے سے جنت واجب نہیں ہوتی❌
2⃣ خوشخبری اللہ تعالی دیتا ہے دس لوگوں کو send کرنے سے نہیں ملتی❌
3⃣ پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی قسم دے کر msg forward کرنے کو کہنا حرام ہے
4⃣ پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم, بی بی زینب اور بی بی فاطمہ کے خواب میں آنے msg forward نہ کریں
5⃣ کوئی بھی قرآنی آیات یا حدیث پاک یا کسی صحابی کا قول confirm کئے بغیر forward نہ کریں❌
( خاص کر علیؓ اور فاطمہ ؓ کے نام سے منسوب جھوٹے اقوال )
پہلے ایمان درست کریں، کفر و شرک سے مکمل توبہ کریں
ورنہ کسی عمل کا کوئی اجر نہیں
پھر وہ فرائض جوکہ اللہ کی طرف سے مومنین پر عائد ہوتے ہیں۔
پہلے اسلام کو اپنے جسم پر نافذ کریں،
پھر اپنے گھر پر
پھر کسی کو تبلیغ کریں۔
⬅ شیئر کریں تاکہ لوگوں کی اصلاح ہو جائے➡
copied but eidited
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں