جمعرات، 5 مئی، 2022

ایک حکایت ہے کہ ایک نیک سیرت عورت نے جب اپنے بیٹے کا نکاح کیا تو اسکو اکیلے میں کچھ_نصیحتیں کیں۔

 

بیٹے کا نکاح کیا تو اسکو اکیلے میں کچھ_نصیحتیں کیں۔
بیٹے کا نکاح کیا تو اسکو اکیلے میں کچھ_نصیحتیں کیں

✍🏻 *ایک حکایت ہے کہ ایک نیک سیرت عورت نے جب اپنے بیٹے کا نکاح کیا تو اسکو اکیلے میں کچھ_نصیحتیں کیں۔*

🥀

*جو کہ سونے کے قلم سے لکھنے کے قابل ہیں وہ نصیحتیں کیا تهیں؟ آپ بھی غور سے پڑھیئے!*

🥀

اے میرے پیارے بیٹے! یاد رکھ کوئی ہمارے کهانے کا محتاج نہیں ہوتا فقیر بھی 2 وقت کی روٹی با آسانی کها لیتا ہے.

🥀

کوئی ہمارے پیسے کا بهوکا نہیں ہوتا کہ یہ سوچا جائے کہ ہم ہی سے سامنے والے کا گزارا ہے۔

🥀

بیوی رکهیل یا ملازمہ نہیں ہوتی کہ جو چاہے اسکے ساتھ سلوک کرلو وہ گوارا کرلے گی اللہ پاک نے یہ قانون رکها ہے کہ اگر مرد عورت کی توہین پے توہین کرے تو عورت اس مرد کو چهوڑ دے تو اسکو کوئی گناہ نہیں۔

🥀

اگر کوئی تمہیں تمہاری بیوی کے عیب بتائے تو کچھ کرنے سے پہلے بیوی سے اس شخص کے بارے میں سارا کچا چهٹا کهول دو کسی کو اپنی بیوی سے کهیلنے نہ دو اور نہ خود کهیلو۔

🥀

وہ کوئی کهلونا نہیں اللّٰہ نے اس کو حلال کرکے تمہارے حوالے کرا ہے وہ جب چاہے اسکو تمہارے اوپر حرام کرکے کسی دوسرے کے لئے حلال کر سکتا ہے۔

🥀

تمہارے خراب روییے کو عورت بس اس وقت تک برداشت کرتی ہے جب تک وہ تمہیں چاہتی ہے محبت ختم ہونے کے بعد وہ فوراً راستہ بدل لیتی ہے یہ عورت کی فطرت ہے۔

🥀

کبھی بهولے سے بهی عورت کے اوپر ہاتھ نہ اٹهانا کیوں کہ عورت کی یہ فطرت ہے کہ ایسا کرنے سے وہ اندر سے مرد کی عزت کرنا چهوڑ دیتی ہے۔

🥀

کبهی بیوی کو احساس کمتری کا شکار کرنے کے لئے اپنے بچوں کو اسکے آگے نا کرنا ورنہ یہ بچے آگے جا کر تجهے ذلیل کریں گے اور تو بس دیکهتا رہ جائے گا کیونکہ ایک ماں ہی بچے کو سکهاتی ہے کہ کس کے ساتھ کیسے بات کرنی ہے، اگر تو اپنی بیوی کے ساتھ اچها رویہ رکهے گا تو وہ اسکو تیرے لئے ایسا ہی بنا دے گی ورنہ الٹ کے لئے تیار ہوجا ۔

🥀

میرے پیارے بیٹے بعض دفع مرد اس کے ساتھ انتہائی سفاکی کا سلوک کر رہا ہوتا ہے اور یہ سوچ رہا ہوتا ہے کہ اب اسکا میرے سوا کوئی نہیں میں کچھ بهی کرلوں یہ کہیں نہیں جاسکتی... اسکی یہ سوچ بلکل غلط ہوتی ہے عورت اپنے شوہر سے محبت کرنے والی ہوتی ہے وہ اپنے دل کے ہاتھوں مجبور ہوتی ہے اپنی محبت چهٹائے نہیں چهٹتی لیکن جس وقت چهٹ جاتی ہے تو مرد اگر اسکے آگے ہاتہ باندھ کر بھی کھڑا ہوجائے تو وہ نہیں ٹکتی اسے چھوڑ دیتی ہے یہ ایسا فیصلہ ہوتا ہے جو وہ پہلی مرتبہ دماغ سے کرتی ہے۔

🥀

*جب مرد عورت سے نفرت کرنے لگتا ہے تو وہ پہلے دن ہی سے بهانپ لیتی ہے پھر وہی بات کہ دل کے آگے مجبور ہوتی ہے لیکن روز قطرہ قطرہ کرکے اسکی محبت دل سے نکالنے لگتی ہے پهر مرد نے بھی اس شدت سے عورت کو اپنے دل سے نا نکالا ہوگا کہ جس شدت سے وہ مرد کو اپنے زندگی سے نکال دیتی ہے۔


*کاش کہ  یہ بات تیرے دل میں اتر جائیں*_

_*خواہش صرف اتنی ہےکہ کچھ الفاظ لکھوں جس سے کوئی گمراہی کے راستے پر جاتے جاتے رک جائے نہ بھی رکے تو سوچ میں ضرور پڑ جائے*_


*ایسی مــــزید پوسٹــــس حاصل کرنے کےلیے جنت کا سفر گرلز گروپس کو جوائن کیجئے .*

👈🏼 *گــــروپ میں ایڈ ہونے کےلیے اس نمــــبر پر WhatsApp کریں*

*03044366003*

🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

   *ایک لڑکے کی... تربیت ایک فرد... کی تربیت ہوتی ہے... اور ایک لڑکی کی تربیت... پورے خاندان کی... تربیت ہوتی ہے...* 

♥️🖤♥️🖤♥️🖤♥️🖤♥️

   _*ہمارا مقصد صرف اصلاح کرنا ہے پیاری بہنوں اور بیٹیوں کا بس*_

 *اس ہمارے گروپ میں... تقریبا مستقبل کی مائیں ہیں... سب تو ہماری... کوشش ہوتی ہے ...کہ آپ کی تربیت اچھے... طریقے سے کی جائے ... اچھے انداز سے ۔۔۔آپکی اصلاح کی جاۓ۔۔تاکہ آپ اپنی زندگی گزاریں۔۔۔ اچھی ماں بن کے۔۔۔ہماری کوشش ہوتی ہے ...ہم آپ کو ہر موضوع... پر ویڈیو دکھائیں ...ہر طرح کی دینی... پوسٹ آپکو... دکھائیں تاکہ آپ... اپنا گھر اچھے... انداز میں اچھے طریقے... سے سنبھال سکیں*

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں