پیر، 9 مئی، 2022

سرکاری ملازمین کے مسائل اور مطالبات

 پے اینڈ پنشن کمیٹی دوسال سے سرکاری ملازمین کے لئے اجلاسوں پہ اجلاس منعقد کرتی رہی

 اور 31مارچ 2022کو اپنی سفارشات

 پیش کرنے کا عندیہ دیتی رہی 

Government Employees

لیکن سیاسی بحران کی وجہ سے ممکن نہ ہوسکا 

Government Employees

سرکاری ملازمین کے پے سکیل ریوائز آخری بار 2017میں ہوئے اس کے بعد اب تک 


چھ سے سات ایڈہاک ریلیف مل چکے 

Government Employees

ان تمام ایڈہاک ریلیف بنیادی تنخواہوں میں شامل کر کے پے سکیل ریوائز کرنا آئین پاکستان کے تحت ضروری ہے 

Government Employees

اس وقت سب سے زیادہ متاثر طبقہ عام سرکاری ملازمین ہین کیونکہ خاص سرکاری ملازمین کو

Government Employees

کسی کو یوٹیلیٹی الاؤنس


کسی کو سول سیکرٹریٹ الاونس

Government Employees

کسی کو ٹیکینکل الاؤنس


کسی کو ایگزیکٹو الاؤنس


کسی کو جوڈیشنل الاونس


کسی کو رسک الاونس 

Government Employees

کے نام پر ان کی تنخواہوں کے علاوہ 150گنا اضافی الاونسسز سے نوازا گیا 

Government Employees

یہ وہ طبقہ ہے جن کو گاڑی پٹرول فون کھانا پینا رہائش ہر قسم کی سرکاری سہولیات میسر ہیں 

Government Employees

دوسری طرف وفاقی حکومت کی طرف سے 2021میں یکم مارچ سے 25فیصد اضافہ رننگ تنخواہ پر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری یوا 

Government Employees

لیکن باقی ملازمین کے لئے یہ اضافہ سکیل کی بنیادی تنخواہوں پر کیا گیا 

Government Employees

جس کی وجہ سے وفاقی ملازمین اور صوبائی ملازمین کی تنخواہوں میں ہزاروں روپے کا فرق ہے 

Government Employees

اس سال 2022میں یکم مارچ سے 15فیصد وفاقی حکومت کی طرف سے وفاقی ملازمین کو ڈسپیرٹی ریڈیکشن الاونس دیا گیا 

Government Employees

لیکن صوبائی ملازمین ابھی تک اس سے محروم ہیں 

Government Employees

لیکن پاکستان کے باقی تمام سرکاری ملازمین اس سے محروم ہیں 

Government Employees

ہم وزیر اعظم پاکستان اور اعلی حکام سے امید کرتے ہیں کہ وہ پے اینڈ پنشن کمیٹی کی سفارشات فوری طور پر کمیٹی کو جاری کرنے کے لئے کہیں اور ان کی روشنی میں 

Government Employees

تمام ایڈہاک ریلیف بنیادی تنخواہوں میں شامل کر کے پے سکیل ریوائز اور مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ کیا جائے

Government Employees

ایک ملک میں ایک نظام

مساوی بنیادوں پر الاونسسز

Government Employees

یوٹیلیٹی الاؤنس سول سیکرٹریٹ الاونس ایگزیکٹو الاؤنس ٹیکینکل الاؤنس و دیگر الاونسسز مساوی بنیادوں پر پاکستان کے تمام سرکاری ملازمین کو بلاتفریق ایک جیسے دئیے جائیں

Government Employees

گروپ انشورنس کی رقم ریٹائرمنٹ کے موقع پر پاکستان کے تمام سرکاری ملازمین کو بلاتفریق ایک جیسے واپس کی جائے

Government Employees

اپگریڈیشن سے رہ جانے والی تمام پوسٹوں کو بھی اپگریڈ کیا جائے اور سروس سٹریکچر تیار کیا جائے

Government Employees

ہاوس رینٹ نئے پے سکیل پر 60 فیصد پاکستان کے تمام سرکاری ملازمین کو بلاتفریق ایک جیسے دیا جائے 

Government 

میڈیکل الاؤنس کنوینس الاونس میں اضافہ

Government Employees

ٹائم سکیل کے نوٹیفکیشن میں لفظSame Scale کی بجائے Same Post لکھ کر جاری کیا جائے تاکہ زیادہ 

 گریڈ اضافی تعلیمی ترقیاں بحال کی جائیں ودیگر مراعات دی جائیں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں